ایران ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 50 سے زائد کان کن محصور،متعدد زخمی

ایران کے  صوبہ گلستان  میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے  کے بعد 50 سے زائد کان کن محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

725244

کوئلے کی کان میں 500 کان کن  موجود تھے ۔ دھماکے سے زخمی ہونے والے  بے شمار کان کنوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

حادثے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

متعللقہ خبریں