یمن: ڈرون حملہ القائدہ کے دہشت گرد ہلاک

حملے میں ، زنجیبار  سےمنسلک گاوں عمارین میں، القائدہ کے لیڈروں کی گاڑی  کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بعض سرغنہ ہلاک ہو گئے ہیں

714757
یمن: ڈرون حملہ القائدہ کے دہشت گرد ہلاک

یمن میں ایک قوی احتمال کے مطابق امریکی ڈرون  کے ساتھ  صوبہ ایبین میں القائدہ دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے۔

یمن انسداد دہشت گردی فورسز کے انٹر نیٹ صفحے سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے میں ، زنجیبار  سےمنسلک گاوں عمارین میں، القائدہ کے لیڈروں کی گاڑی  کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بعض سرغنہ ہلاک ہو گئے ہیں۔

دوسری طرف یمن انسداد دہشت گردی فورسز نے ایبین کے مغربی علاقے  لاہیک  میں القائدہ کے خلاف آپریشن کیا جس میں دہشتگرد تنظیم کے 5 لیڈروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں