عراق، بم حملے میں 26 افراد ہلاک

کل رات   ہونے والے اس حملے میں  40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

706076
عراق، بم حملے میں 26 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت  بغداد   کے شمال میں واقع تکرت  شہر میں دہشت گرد تنظیم  داعش  کے رکن   دہشت گردوں کی جانب سے     کیے گئے   حملے  میں  14 پولیس اہلکاروں سمیت  کم از کم 26  افراد  کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کل رات   ہونے والے اس حملے میں  40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں