بحرین:پولیس وین پر بم حملہ،4 پولیس اہلکار زخمی
بحرین میں پولیس وین پر بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جس کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے
680540
![بحرین:پولیس وین پر بم حملہ،4 پولیس اہلکار زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/1817/bb10/50e6/586772f6066cb.jpg?time=1718383367)
بحرین میں پولیس وین پر بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
محکمہ داخلہ کےمطابق یہ واقعہ جنوب مشرقی علاقے جاو کے قریب پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی طبیعت بہتر ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے جو کہ ماہ رواں کے دوران بم حملے کا 5 واں واقعہ تھا ۔
متعللقہ خبریں
![حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b545/26bb/1bcd/66065ed87db7f.jpg?time=1718383367)
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی