یمن کے شہر تعزمیں شدید جھڑپیں، 10 افراد ہلاک

یمن کے شہر تعز کے مغربی علاقے میں حکومت نواز عوامی مزاحمتی قوتوں اور  حوثیوں اور معزول لیڈر علی عبداللہ صالح کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں ۔

616979

ان جھڑپوں میں حوثیوں اور صالح کے حامی  کے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ دریں اثناء عوامی مزاحمتی قوتوں اور فوج نے مغربی محاذ کے ال سیودا اور ال حلوا پہاڑیوں سے حوثیوں کو  پسپا کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔

متعللقہ خبریں