اسرائیل کا قابل مذمت اقدام،14 سالہ نوعمر کو 12 سال قید کی سزا سنا دی

اسرائیلی عدالت  نے چاقو زنی کے واقعے کی پاداش میں 14 سالہ نوعمر فلسطینی کو 12 سال قید با مشقت کی سزا سنادی

605888
اسرائیل کا قابل مذمت اقدام،14 سالہ نوعمر کو 12 سال قید کی سزا سنا دی
Ahmed Manasıra.jpg

اسرائیلی عدالت   نے  ایک 14 سالہ فلسطینی نو عمر   کو   جیل بھیج  دیا ۔

 احمد مناصرہ نامی اس نو عمر لڑکے   کو  چاقو زنی    کے جرم میں  12 سال قید  کی سزا سنائی گئی ہے۔

 یاد رہے کہ   دو  عم زاد بھائیوں  احمد اور حسن      کو  گزشتہ مہینے  چاقو زنی کے واقعات  میں  ملوث ہونے  کی پاداش میں  اسرائیلی فوج  نے فائرنگ کا نشانہ  بنایا تھا۔

اس واقعے میں  حسن کی     موقع پر ہی موت واقع ہو گئی تھی  جبکہ  احمد  کو گرفتار کرلیا گیا تھا جسے بعد میں  14 سال  کی قید با مشقت کا  حکم  سنایا گیا ۔

 اس فیصلے کی فلسطینی  حکام نے مذمت   کرتےہوئے اسے   غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔



متعللقہ خبریں