اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل مستعفی ہو گئے

تنظیم سے وابستہ عالمی اسلامی  خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ، مدنی نے  یہ استعفی اپنی بگڑتی صحت کے نتیجے میں  دیاہے

600857
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل  مستعفی ہو گئے

اسلامی تعاون تنظیم  کے سیکریٹری جنرل  عیاد  مدنی     نے  استعفی دے دیا ہے ۔

  تنظیم سے  وابستہ      عالمی   اسلامی  خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ، مدنی نے  یہ استعفی اپنی بگڑتی صحت کے نتیجے میں  دیاہے جن کی جگہ ان  سعودی  عرب کے سابق  وزیر سماجی امور  یوسف احمد ال عثیمین    کا نام اس عہدے کےلیے تجویز کیا جا رہا  ہے ۔

مدنی  نے 31 جنوری سن 2014 کو یہ عہدہ سنبھالا تھا ۔



متعللقہ خبریں