بغداد میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک 30 زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے ال حوریے میں پارک شدہ بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔
600059
عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے ال حوریے میں پارک شدہ بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔
شعیوں کی اکثریت کے محلے میں سبزیوں اور پھلوں کی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ بغداد میں سلامتی کے فقدان کیوجہ سے اکثر اوقات تشدد کے واقعات اور بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں ۔
عراقی حکام نے اعلان کیا ہے کہ یہ دھماکہ دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ گروپوں نے کیا ہے بغداد میں ہفتے کے روز بھی تشدد کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 30 سےزائد زخمی ہو گئے تھے ۔
متعللقہ خبریں
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی