راتبہ کا قصبہ داعش سے چھڑ والیا گیا: عراقی فوج
عراقی فوج نے صوبہ الانبار سے متصل راتبہ نامی قصبے کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے
596595
عراقی فوج نے صوبہ الانبار سے متصل راتبہ نامی قصبے کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے ۔
اناطولیہ ایجنسی سے گفتگوکرتےہوئے صوبائی پارلیمان کی سلامتی کمیٹی کے رکن راجی عساوی کا کہنا تھا کہ داعش کے زیر قبضہ راتبہ کو آزاد کروا لیا گیا ہے۔
صوبہ الانبار کے گورنر صحیب الراوی نے بیان میں کہا ہے کہ قصبے کے تمام سرکاری اداروں پر عراقی پرچ لہر ا رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی