بغداد میں ایک  فوجی گاڑی پر حملہ، دو فوجی ہلاک چار زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے عرب ال جبور گاؤں میں ایک  فوجی گاڑی  کے گشت کے دوران ہونے والے دھماکے میں دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں ۔

594026
بغداد میں ایک  فوجی گاڑی پر حملہ، دو فوجی ہلاک چار زخمی

 عراق کے دارالحکومت بغداد کے عرب ال جبور گاؤں میں ایک  فوجی گاڑی  کے گشت کے دوران ہونے والے دھماکے میں دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں ۔

اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی نے مول نہیں لی ہے ۔

دریں اثناء داعش نے  عراق کے شہر کرکیوک میں  سلامتی قوتوں  کی عمارتوں پر یکے بعددیگرے حملے کیے جس کے نتیجے میں شہر میں کرفیو نافذ دیا گیا ہے ۔ داعش کے دہشت گردوں نے کرکیو  ک کی پانچ تحصیلوں کی سرکاری عمارتوں پر  رات کے وقت حملے کیے ۔اطلاع کیمطابق خود کش حملہ آور  کاروائیوں کے  لیے تیار ہیں ۔

متعللقہ خبریں