بیلجیم کے جنگی طیاروں کی حلب پر بمباری ، 6 افراد ہلاک

بیلجیم کے  ایف سولہ قسم کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر حلب پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں ۔

593048
بیلجیم کے جنگی طیاروں کی حلب پر بمباری ، 6 افراد ہلاک

بیلجیم کے  ایف سولہ قسم کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر حلب پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں ۔

 روسی وزارت دفاع کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ شام میں موجود روسی فائر بندی کے نگران مرکز کی اطلاع کیمطابق بیلجیم کے جنگی طیاروں کی حاساد جیک قصبے پر بمباری کے نتیجے میں  6 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں