عرب لیگ سے شامی انتظامیہ کی مذمت

شام کے دیگر شہروں میں انسانی صورتحال    کے مزید  ابتر ہونے پر  گہرے خدشات  کا مظاہرہ کیا گیا ہے تو  علاقے کو امدادی سامان کی   ترسیل کی  اپیل کی گئی ہے۔

583057
عرب لیگ  سے  شامی انتظامیہ کی مذمت

عرب لیگ   نے شامی   انتظامیہ کے    حلب میں  شہریوں پر   حملوں کی  "جرم اور وحشی حملے"  ہونے کے  جواز میں مذمت کی ہے۔

مصری   دارالحکومت قاہرہ    میں   کویت کی درخواست پر حلب میں انسانی  صورتحال  اور حملوں  پر  غور  کرنے  کے لیے مستقل نمائندوں کی سطح کے عرب لیگ کے    ہنگامی اجلاس  کے بعد  ایک اختتامی اعلامیہ جاری کیا گیا ۔  جس میں     اس  عزم   کا اظہار کیا گیا ہے کہ "شامی بحران کا واحد حل   سیاسی  ہے"۔

اعلامیہ میں حلب اور  شام کے دیگر شہروں میں انسانی صورتحال    کے مزید  ابتر ہونے پر  گہرے خدشات  کا مظاہرہ کیا گیا ہے تو  علاقے کو امدادی سامان کی   ترسیل کی  اپیل کی گئی ہے۔

اس المیہ  کا سد باب کرنے  کی ذمہ داری کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے   مستقل   اور عبوری اراکین        پر   ہونے  کی جانب   اشارہ کرتے ہوئے  فائر بندی  کے قیام  ،   زیر محاصرہ    شہریوں کو امداد کی ترسیل کو ممکن بنانے کے لیے کسی مؤثر  میکانزم  کی تشکیل  کی  بھی اپیل  کی گئی ہے۔

دوسری جانب  عرب  لیگ کے دپٹی  سیکرٹری جنرل      احمد بن حالی   نے     تیونس  کے    مستقل  نمائندے    نجیب  الا منیف  کے ہمراہ    پریس  کانفرس میں  اس بات پر زور دیا ہے کہ "عرب لیگ  شام کی تقسیم  کا مقصد ہونے والی ہر طرح  کی  کوشش کی مخالفت کرے گی۔"



متعللقہ خبریں