شامی فضائیہ کی بمباری،درجنوں ہلاک و زخمی
شامی فوج کے بمبار طیاروں نے عدلیب اور اس کے مضافات میں ویکیئوم بموں سے حملہ کیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے
579891
شامی فوج کے بمبار طیاروں نے عدلیب اور اس کے مضافات میں ویکیئوم بموں سے حملہ کیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔
عدلیب میں محکمہ شہری دفاع کے عہدے داروں کے مطابق لیس الفارس نامی کالونی پر کیے جانے والے حملے میں 7، جارجاناس میں 8 اور خان شیخون نامی قصبے میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔
بتایا گیا ہے کہ جارجاناس میں عمارتوں کے ملبے تلے دبے بچوں کی نعشیں برآمد کی جا رہی ہیں جب متعلقہ علاقوں میں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس پر امدادی ٹیمیں، علاقے میں بلڈوزرز کے ذریعے ملبہ صاف کر رہے ہیں
متعللقہ خبریں
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی