اردن میں 130 نشستوں کے لیےعام انتخابات

انتخابات میں 130 پارلیمانی نمائندوں کو منتخب  کیا جائے گا ۔

573499
اردن میں  130 نشستوں کے لیےعام انتخابات

 

اردن میں عام انتخابات ہو رہے ہیں ۔ 

 ان انتخابات میں 130 پارلیمانی نمائندوں کو منتخب  کیا جائے گا ۔ انتخابات میں ایک ہزار مرد اور 252 خواتین امیدوار حصہ لے رہی ہیں ۔  انتخابی کمیشن کے ترجمان جہاد ال مومنی نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات میں 4 میلین ایک لاکھ تیس ہزار 145 رائے دہندگان  ووٹ ڈالیں گے ۔15 ہزار مقامی اور غیر ملکی مبصرین  اور 84 ہزار افراد فرائض انجام دے رہے ہیں ۔



متعللقہ خبریں