شام میں بس میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک

اسلامی تعاون تنظیم  شام بحران کے جنیوا   ۔ ون اعلامیہ اور  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کی قراردادوں کی روشنی میں        جاری کوششوں  کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں

551910
شام میں بس میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک
islam işbirliği teşkilatı.jpg

شام  کے  شہر  عدلیب کے شمال مشرق  میں  واقع  عاطمہ قصبے    کے  کیمپ کی حفاظت پر مامور   مسلح    مخالفین  کے ایک     گروپ کے سوار ہونے والی  بس   میں دھماکے    میں  ابتدائی معلومات کے مطابق  15  افراد  ہلاک   جبکہ 20   افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق     زخمیوں کو   گرد و نواح کے اسپتالوں میں زیر   علاج لے   لیا گیا ہے تو    شدید زخمیوں کو  ترکی      کے اسپتالوں کو منتقل کردیا گیا ہے۔

اس دھماکے کی وجہ کے حوالے سے تفصیلی معلومات  فراہم نہیں کی گئیں تا ہم اس  حوالے سے تحقیقات   کیے جانے کی اطلاعات  ہیں۔

دریں اثناء   اسلامی تعاون   تنظیم   نے روس     سے  شامی بحران کا فی الفور  سیاسی حل تلاش کرنے  کی اپیل کی ہے۔

تنظیم کے سیکرٹری جنرل ایاد   امین مدنی نے          روسی وزیر خارجہ کو ایک تحریری پیغام  روانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلامی تعاون تنظیم  شام بحران کے جنیوا   ۔ ون اعلامیہ اور  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کی قراردادوں کی روشنی میں        جاری کوششوں  کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم شامی عوام کو در پیش انسانی المیہ  پر  وسیع پیمانے کے خدشات رکھتے ہیں۔



متعللقہ خبریں