شامی فوج کاعید الفطر کے موقع پر 72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا ء کی اطلاع کے مطابق شامی فوج نے عید الفطر کے موقع پرآج دوپہر ایک بجے سے آٹھ جولائی 2016 رات بارہ بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان کیا ہے
524696
![شامی فوج کاعید الفطر کے موقع پر 72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/8855/d3ad/867c/577cdd840528a.jpg?time=1718390241)
شام کی فوج نے عید الفطر کے موقع پر ملک کے چاروں اطراف 72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا ء کی اطلاع کے مطابق شامی فوج نے عید الفطر کے موقع پرآج دوپہر ایک بجے سے آٹھ جولائی 2016 رات بارہ بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
خبر میں اس فائر بندی کی تفصیلات فراہ۰م نہیں کی گئی ہیں اور مخالفین کی جانب سے بھی اس فائر بندی کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b545/26bb/1bcd/66065ed87db7f.jpg?time=1718390242)
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی