شام میں دہشت گرد تنظیم داعش  کے ٹھکانوں پر حملے

اس فوجی کاروائی کے دوران داعش کے8 اراکین کو ہلاک کردیا گیا ہے۔شام او عراق میں دہشت گرد تنظیم  داعش کے خلاف جدوجہدسرعت سے  جاری ہے۔ اتحادی قوتوں  نے، شام  میں جنگی اور ڈراون طیاروں  کی مدد سے داعش  کے   اہداف پرمجموعی  طور پر  19 فضائی   حملے کیے

509111
شام میں دہشت گرد تنظیم داعش  کے ٹھکانوں  پر حملے

شام میں دہشت گرد تنظیم داعش  کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس فوجی کاروائی کے دوران داعش کے  8 اراکین کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

شام  اور عراق  میں  دہشت گرد تنظیم  داعش  کے خلاف جدوجہدسرعت سے  جاری ہے۔

 اتحادی قوتوں  نے ، شام  میں جنگی اور ڈراون طیاروں  کی مدد سے داعش  کے   اہداف پرمجموعی  طور پر  19 فضائی   حملے کیے ۔

اعلامیہ  میں  یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  شمالی شام کے علاقےمن  بیچ  میں  داعش کے   خلاف 8 نئے حملوں میں تنظیم  کےحربہ  یونٹس   سمیت   محارب پوزیشنز اور  گاڑیوں کو    ناکارہ بنا    دیا گیا ہے۔

یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ شامی  جمہوری  قوتوں نے  من بیچ   سے ترکی  تک پھیلی ہوئی آخری  گزر گاہ کو بھی بند کر دیا ہے۔

مخالفین نے بھی داعش کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا  ہے  اور داعش کے زیر کنٹرول   گیوزیل مزراع  اور ینی یابان کے علاقے پر مخالفین نے قبضہ کرلیا ہے۔



متعللقہ خبریں