شام کے زیر محاصرہ علاقوں کو زمینی امداد کو ترجیح دی جائے گی: احمد فیضی

اقوام متحدہ  کے جینوا آفس کے ترجمان  احمد فیضی    نے کہا ہے کہ   زیر محاصرہ    میں انسانی امداد بہم پہنچانے کے لیے  اتوار کو  روس حکومت  کو   آگاہ کردیا گیا تھا  اور اب حکومت سے جواب   کا انتظار ہے

506070
شام کے زیر محاصرہ علاقوں  کو زمینی امداد  کو ترجیح  دی جائے گی:  احمد فیضی

اقوام متحدہ  کے جینوا آفس کے ترجمان  احمد فیضی   نے کہا ہے کہ  شام میں زیر محاصرہ  علاقوں  میں بڑی تیزی   اور زیادہ موثر طریقے سے  امداد   بہم پہنچانے  کے لیے  زمینی راستے کو ترجیح دی گئی ہے۔

اقوام متحدہ  کے جینوا آفس کے ترجمان  احمد فیضی    نے کہا ہے کہ   زیر محاصرہ    میں انسانی امداد بہم پہنچانے کے لیے  اتوار کو  روس حکومت  کو   آگاہ کردیا گیا تھا  اور اب حکومت سے جواب   کا انتظار ہے۔

شام کے مختلف علاقوں کے زیر محاصرہ    میں سے درعا دارالحکومت سے صرف بارہ کلو میٹر     کے فاصلے پر  اور اگر      حکومت چاہے    تو اس علاقے کو فوری طور پر امداد فراہم کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ زیر محاصرہ  علاقوں کو  فضاء سے امداد پہنچانے  پر بھی غور کیا  جا رہا ہے  لیکن ہماری ترجیح     زمینی راستے  امداد بہم پہنچانا ہے۔

اقوام متحدہ   کے کوارڈینیٹر  جینس لارکے  نے کہا ہے کہ  درعا کو امداب  بہم پہنچانے کے لیے  کچھ حد تک اجازت مل چکی ہے  تاہم وہ حکومت سے  حتمی اجازت کے منتظر ہیں۔

                                                                              



متعللقہ خبریں