مصری ایئر لائن کا طیارہ لا پتہ

مصری ایئر لائن کا طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لا پتہ ہو گیا۔  طیارے میں عملے کے 10 افراد سمیت 69 مسافر سوار تھے۔

493648
مصری ایئر لائن کا طیارہ لا پتہ

مصری ایئر لائن کا طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لا پتہ ہو گیا۔  طیارے میں عملے کے 10 افراد سمیت 69 مسافر سوار تھے۔

مصری ایئر لائن کی پرواز ایم ایس 804 نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے قاہرہ کے لئے پرواز کی  لیکن مصر کی حدود میں داخل ہونے سے 10 میل دور ہی بحیرہ روم کے اوپر سے جہاز ریڈار سے غائب ہو گیا  اور کنٹرول ٹاور سے اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ طیارے میں عملے کے 10 ارکان سمیت 69 افراد سوار تھے۔

متعللقہ خبریں