القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظمیں ہیں جن کا قلع قمع ضروری ہے ، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر  نے کہا   ہے کہ القاعدہ اور داعش دو دہشت گرد تنظمیں ہیں جن کا قلع قمع ضروری ہے۔

491124

یمن میں ہماری ترجیح حوثیوں کیخلاف جنگ کے بجائے القائدہ جنگ ہے۔  عادل الجبیر نے مزید کہا کہ حوثی یمنی شہری اور ہمارے ہمسائے ہیں جن سے مذاکرات کئے جا سکتے ہیں۔انہوں نے حوثیوں اور یمنی حکومت کے درمیان کویت میں جاری مذاکرات سے متعلق امید افزا خیالات کا اظہار کیا۔

متعللقہ خبریں