شام میں روس کی بماری سے دس افراد ہلاک

شہری دفاع کے نمائندئے ابراہیم ابو لیس نے کہا ہے کہ جلب کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی بمباری کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

476093
شام میں روس کی بماری سے  دس افراد ہلاک

شام میں روس کے جنگی طیاروں کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ۔

شہری دفاع کے نمائندئے ابراہیم ابو لیس نے کہا ہے کہ جلب کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی بمباری کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بشار الاسد کے سرکاری دستوں نے لازقیہ کے مضافاتی علاقے کے ترکمین داع پر شدید بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق سرکاری دستوں نے مخالفین کے زیر کنٹرول دیہاتوں پر میزائیلوں اور توپوں سے گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

حملوں کے دوران آجا بائیر، کیلیز، قارا مان، سالور اور یامادی کےتھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

علاقے میں ہونے والی بماری کی آوازیں حطائے کی تحصیل، یایلا داع میں بھی سنی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں