اردن: داعش کے ٹھکانے پر چھاپہ

اردن کی شام کے سرحدی شہر اِربید میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک ٹھکانے پر چھاپے میں 7 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا گیا

442999
اردن: داعش کے ٹھکانے پر چھاپہ

اردن کی شام کے سرحدی شہر اِربید میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک ٹھکانے پر چھاپے میں 7 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

چھاپے کے دوران ہونے والی جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہو گیا ہے۔

فلپائن میں داعش نے ایک سعودی دینی شخصیت اور اس کےہمراہ سعودی ڈپلومیٹس کے اجلاس پر حملہ کیا۔

حملے میں دینی شخصیت اور ڈپلومیٹس زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملہ آور کو پولیس کی طرف سے ہلاک کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلپائن میں ابو سیاف تنظیم کے اراکین نے حالیہ دنوں میں داعش سے منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں