مینوخ میں تشکیل کردہ شامی تعاونی گروپ کی کاورائیوں کا آغاز

جرمنی کے شہر میونخ میں بین الاقوامی شامی حمایتی گروپ کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے ذریعے انسانی امداد کو پہنچانے اور حملوں کو رکوانے کے لیے دو گروپوں کو تشکیل دیا گیا ہے

432353
مینوخ میں تشکیل کردہ شامی تعاونی گروپ کی کاورائیوں کا آغاز

جرمنی کے شہر میونخ میں بین الاقوامی شامی حمایتی گروپ کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے ذریعے انسانی امداد کو پہنچانے اور حملوں کو رکوانے کے لیے دو گروپوں کو تشکیل دیا گیا ہے۔

شام میں انسانی امداد کو بغیر کسی رکاوٹ کے پہنچانے اور ملک میں جاری حملوں کو رکوانے کے لیے تشکیل دیے گئے گروپ اقوام متحدہ کی نگرانی میں کام کریں گے۔

شامی تعاونی گروپ، انسانی امداد کو محاصرہ شدہ علاقوں میں پہنچانے اور ایک ہفتے کے اندر اندر حملوں کو رکوانے کے لیے اقوام متحدہ کی نگرانی میں جلد ہی مذاکرات شروع کرنے اور مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کے لیےاقدامات کررہا ہے۔

متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے ایک روز قبل بیان دیتے ہوئے شامی تعاونی گروپ کے ایک ہفتے کے اندر اندر ملک میں تشدد کے واقعات رکوانے ، زیر محاصرہ علاقوں کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے فیصلہ کیے جانے ، متحدہ امریکہ اور روس کی قیادت میں اور اقوام متحدہ کی نگرانی میں ایک نئے گروپ کے ایک ہفتے کے اندر اندر حملوں کو رکوانے کے لیے اپنی کوششوں کا آغاز کرنے سے آگاہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں