عراق: مختلف بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک درجنوں زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بم حملے ہوئے جن میں 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے

414293
عراق: مختلف بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک درجنوں زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بم حملے ہوئے جن میں 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔
بغداد کے علاقے عرب جبور میں ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ۔
صدر شہر میں ایک کھلے میدان میں پھٹنے والے بم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔
ان حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں