ارکان پارلیمان مسجد الاقصی میں داخل نہ ہوں:اسرائیلی پولیس

اسرائیلی پولیس چیف نے گزشتہ روز اسپیکر ایوان یولی ایڈل اسٹائن کو ایک خط روانہ کرتےہوئے مطلع کیا ہے کہ تاحکم ثانی مسجد الاقصی میں اراکین کا داخلہ ممنوع رہے گا

408955
ارکان پارلیمان مسجد الاقصی میں داخل نہ ہوں:اسرائیلی  پولیس

اسرائیلی پولیس نے پارلیمانی اراکین کو مسجد الاقصی میں داخلے سے روک دیا ۔
خبر کے مطابق ، پولیس چیف نے گزشتہ روز اسپیکر ایوان یولی ایڈل اسٹائن کو ایک خط روانہ کرتےہوئے مطلع کیا ہے کہ تاحکم ثانی مسجد الاقصی میں اراکین کا داخلہ ممنوع رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں