شمالی عراق میں ترکی کی فضائی کاروائی

ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں PKK دہشت گرد تنظیم کے اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں تباہ کر دیا ہے

376158
شمالی عراق میں  ترکی کی فضائی کاروائی

شمالی عراق کو فرار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف فضائی کاروائی کی گئی ہے۔
حقاری داعلی جا میں 16 فوجیوں کے شہید ہونے والے مذموم دہشت گرد حملے کے بعد شمالی عراق میں ڈھیرے ڈالنے والی PKK تنظیم کے اہداف پر فضائی کاروائی کی گئی ہے۔
ترک فضائیہ کے ایف۔16 اور ایف۔4 لڑاکا طیاروں نے قندیل، حاکرک ، آواشین، باسیان کے کیمپوں پر بمباری کی۔
بیس اہداف پر 130 بم پھینکے گئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق تمام تر اہداف کر تباہ کر دیا گیا ہے اور اس دوران 40 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں