شام میں بشارالاسد کے کزن سیلمان اسد نے ایک کرنل کو گولی ماردی

شام میں سرکاری دستوں کے قلعے کی حیثیت رکھنے والا علاقہ لازکیہ میں صدر مملکت بشار الاسد کے کزن سیلمان اسد نےٹریفک میں ایک کرنل کے ساتھ تکرار کرتے ہوئے اسے گولہ مار کر ہلاک کردیا۔ کرنل کی فیملی کے سامنے گولی مار کر ہلاک کیے جانے نوالے اس واقعے پر عوام نے ا

322263
شام میں بشارالاسد کے کزن سیلمان اسد نے ایک کرنل کو گولی ماردی

شام میں سرکاری دستوں کے قلعے کی حیثیت رکھنے والا علاقہ لازکیہ میں صدر مملکت بشار الاسد کے کزن سیلمان اسد نےٹریفک میں ایک کرنل کے ساتھ تکرار کرتے ہوئے اسے گولہ مار کر ہلاک کردیا۔
کرنل کی فیملی کے سامنے گولی مار کر ہلاک کیے جانے نوالے اس واقعے پر عوام نے اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
لازکیہ کے عوام نے ہلاک ہونے والے کرنل کی حمایت میں شہر کے مرکز میں ایک مظاہرہ کرتے ہوئے سیلمان اسد کے خلاف مقدمہ چلاتے ہوئے پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
عوام کے شدید دباو کے بعد اسد انتظامیہ نے سیلمان اسد کو گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں