عراق میں حکومت مخالف مظاہرے
تحریر اسکوائر میں یکجاہونے والے مظاہرین نے عراقی پرچم اٹھا تے ہوئے حکومت مخالف نعرے بازی کی
318447
عراقی دارالحکومت بغداد میں لاکھوں افراد نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور دیگر بنیادی خدمات میں خامیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
تحریر اسکوائر میں یکجاہونے والے مظاہرین نے عراقی پرچم اٹھا تے ہوئے حکومت مخالف نعرے بازی کی۔
مظاہرین نے بد عنوانیوں کا مورد الزام ٹہرائے جانے والے حکام کے اپنے عہدوں سے دستبردار ہونے، وزیر اعظم حیدر العبادی کی اصلاحات پر فوری طور پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔
متعللقہ خبریں
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے،17 فلسطنی جاں بحق
اسرائیلی فوج کے غزہ کے جنوبی و شمالی علاقوں پر حملوں میں دس بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے