نتان یا ہو کا ایران کے ساتھ نیوکلئیر سمجھوتے پر شدید ردِ عمل
ایران کے ساتھ طے پانے والے نیو کلئیر سمجھوتے پر اسرئیل کے وزیراعظم بنیا مین تنان یا ہو نے اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر یت اللہ خامنہ ای کی طرف سے جارحانہ اور محاذ آرائی سے بھرپور تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ حالیہ جوہری ڈیل سے ایران کے ساتھ مصالحت کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکے گی
نتان یا ہو کا شدید ردِ عمل۔
ایران کے ساتھ طے پانے والے نیو کلئیر سمجھوتے پر اسرئیل کے وزیراعظم بنیا مین تنان یا ہو نے اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر یت اللہ خامنہ ای کی طرف سے جارحانہ اور محاذ آرائی سے بھرپور تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ حالیہ جوہری ڈیل سے ایران کے ساتھ مصالحت کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
گزشتہ روز ہی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا تھا کہ وہ اس جوہری ڈیل کے بعد بھی مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں کی مخالف جاری رکھیں گے اور لبنانی جنگجو ملیشیا حزب اللہ اور فلسطینی جنگجو گروہوں کی حمایت جاری رکھیں گےنتان یاہو عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین طے پانی والی اس جوہری ڈیل کے سخت ناقدین میں سے ہیں۔
متعللقہ خبریں
حوثی: 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے
حملے، فلسطین میں درپیش حالات اور امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر حملوں کے جواب میں کئے گئے ہیں: حوثی