یمن میں ماہ رمضان میں جھڑپوں کو وقفہ دینے کی ضمانت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے کہا ہے کہ یمن میں بر سر پیکار طرفین نے ماہ رمضان میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے جھڑپوں کو وقفہ دینے کی ضمانت دی ہے ۔

378157

اس عرصے میں یمن کے تمام علاقوں کو بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کو استعمال کرتے ہوئے انسانی امداد پہنچانے کی ضرور ت ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں