القدس میں ترکی کے قونصلر جنرل کیطرف سے فلسطینی عوام کو افطاری

القدس میں ترکی کے قونصلر جنرل مصطفیٰ سارنیچ نے فلسطینی عوام کو افطاری دی ۔

313391
 القدس میں ترکی کے قونصلر جنرل  کیطرف سے فلسطینی عوام کو افطاری

القدس میں ترکی کے قونصلر جنرل مصطفیٰ سارنیچ نے فلسطینی عوام کو افطاری دی ۔
فلسطین میں ال عمری مسجد کے صحن میں دی جانے والی افطاری سے پہلے ہزاروں فلسطینیوں نے جمع ہو کرقران کریم کی تلاوت کی اور فلسطین کی نجات کے لیے دعائیں کیں ۔مغرب کی اذان کے بعد مسجد کے صحن میں دسترخوان لگائے گئے اور سینکٹروں افراد نے یہاں پر افطاری کی ۔غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد اپنے گھروں سے محروم ہو جانے والے سینکڑوں فلسطینی بے کسی کی زندگی گزار رہے ہیں اور اشیائے خورو نوش کی شدید قلت کے باوجود روزے رکھ رہے ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں