اسرائیل حقوق انسانی کی پامالی کا موجب ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے گزشت سال بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور سرکردہ جرائم پر مبنی ایک رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال غزہ کی پٹی پر ہونے والے حملوں میں 500 سے زائد بچے ہلاک ہوئے

297678
اسرائیل حقوق انسانی کی پامالی کا موجب ہے: اقوام  متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے گزشت سال بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور سرکردہ جرائم پر مبنی ایک رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال غزہ کی پٹی پر ہونے والے حملوں میں 500 سے زائد بچے ہلاک ہوئے۔
رپورٹ میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی بچوں کی نفسیات بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
علاوہ ازیں اس رپورٹ میں أفغانستان، عراق،فلسطین،شام اور ڈارفور کے بچوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں