وزیر داخلہ صباح الدین اؤز ترک کا دو روزہ دورۂ قطر

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی جرائم کی روک تھام اور سزاوں پر عمل درآمد سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرنے والے وزیر داخلہ اؤز ترک قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمادی الثانی سے ملاقات کی ہے

234109
وزیر داخلہ صباح الدین اؤز ترک  کا دو روزہ دورۂ قطر

وزیر داخلہ صباح الدین اؤز ترکدو روزہ دورۂ قطر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی جرائم کی روک تھام اور سزاوں پر عمل درآمد سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرنے والے وزیر داخلہ اؤز ترک قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمادی الثانی سے ملاقات کی ہے۔
ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ اؤز ترک اس کانفرنس میں خطاب بھی کریں گے۔ اس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی شرکت بھی متوقع ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں