فلسطینیوں کو بلا وجہ جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مختلف علاقوں سے جھوٹ موٹ کے دعووں کے ساتھ مزید 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

266115
فلسطینیوں کو بلا وجہ جیلوں  میں بند کیا جا رہا ہے

اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو حراست میں لینے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے مزید 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
الخلیل شہر کے جنوبی علاقے میں واقع فیوار کیمپ سے تین، درعا سے دو ۔ نبلوس سے 4، جینن سے 2 اور راملہ سے 2 افراد کی گرفتاری عمل میں آئی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی سیکورٹی قوتیں دریارئے اردن کے مغربی کنارے اور القدس میں اکثر و بیشتر چھاپے مارتے ہوئے مختلف دعووں کو پیش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو پکڑ کر جیلوں میں بند کر دیتی ہے۔


قو


ٹیگز:

متعللقہ خبریں