اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی ہلاک

اطلاع کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پینتالیس سالہ شخص عمر صباح آج صبح خالق حقیقی سے جا ملا

258395
 اسرائیلی فوجیوں کی  فائرنگ سے فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا ۔
اطلاع کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پینتالیس سالہ شخص عمر صباح آج صبح خالق حقیقی سے جا ملا ۔
دریں اثنا ، اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور الخلیل شہر میں فلسطینوں کے مکانات پر دھاوا بولنے کی کوشش کی جس میں ہونے والی مزاحمت سے بعض فلسطینی نوجوانوں کو دم گھٹنے کی شکایت بھی ہوئی ۔
فوجیوں نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال بھی کیا ۔
باور رہے کہ اسرائیلی فوجی گاہے بگاہے فلسطینیوں کو چھاپوں کی آڑ میں حراست میں لے رہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں