دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک اہم قصبے پر قبضہ

دہشت گرد تنظیم داعش نے عراقی قصبے البغدادی پر قبضہ کرلیا ہے

218441
 دہشت گرد تنظیم داعش کا  ایک اہم قصبے پر قبضہ

دہشت گرد تنظیم داعش نے عراقی قصبے البغدادی پر قبضہ کرلیا ہے۔
قصبے کے قریب عراقی فوجیوں کی تربیت کےلیے قاءم ایک امریکی فوجی اڈہ موجود ہے جس میں داعش کے شر پسندوں نے زبردستی گھسنے کی کوشش کی جنہیں ہلاک کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ یہ قصبہ سن 2003 سے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال رہا ہے ۔
عراقی فوج اور امریکی پینٹاگون کے مطابق اڈے کو ان دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں