اسرائیل کیطرف سے القدس میں 64 نئیبستیوں کی تعمیر کا اعلان

اسرائیل القدس میں 64 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرئے گا ۔ ریڈیو اسرائیل کی اطلاع کیمطابق القدس بلدیہ کی کمیٹی برائے تعمیرات نے مشرقی القدس کے راموٹ محلے میں 64 بستیاں تعمیر کرنے کی توثیق کر دی ہے ۔

214644
اسرائیل کیطرف سے القدس میں 64 نئیبستیوں کی تعمیر کا اعلان

اسرائیل القدس میں 64 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرئے گا ۔ ریڈیو اسرائیل کی اطلاع کیمطابق القدس بلدیہ کی کمیٹی برائے تعمیرات نے مشرقی القدس کے راموٹ محلے میں 64 بستیاں تعمیر کرنے کی توثیق کر دی ہے ۔حکومت اسرائیل نے القدس اور دریائے اردن کے مغربی علاقے میں 450 بستیوں کی تعمیر کا ٹھیکہ کھولا تھا ۔امریکہ اور مغربی ممالک نے اسرائیل کیطرف سے یکطرفہ طور پر اٹھائے جانے والے اس قدم سے مشرق وسطی میں امن کے قیام کے عمل کو نقصان پہنچنے کیطرف توجہ دلائی تھی ۔ یہودی بستیوں کی تعمیر کیوجہ سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی ہو رہی ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں