اسرائیلی عدالت کی طرف سے تین دفعہ عمر قید کی سزا

دریائے اردن کے مغربی کنارے میں تین اسرائیلی نوجوانوں کو اغوا کر کے ہلاک کرنے کے الزام میں ایک فلسطینی کو تین دفعہ عمر قید سنائی گئی ہے

175730
اسرائیلی عدالت کی طرف سے تین دفعہ عمر قید کی سزا

اسرائیلی عدالت کی طرف سے تین دفعہ عمر قید کی سزا۔۔۔
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں تین اسرائیلی نوجوانوں کو اغوا کر کے ہلاک کرنے کے الزام میں ایک چالیس سالہ فلسطینی کو تین دفعہ عمر قید کی اور ہلاک کئے جانے والے اسرائیلی نوجوانوں کے کنبوں کو 41 ہزار ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔
واقعے کے دیگر دو ملزموں کو ماہ ستمبر میں الخلیل شہر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ماہِ جون میں 3 اسرائیلی جوانوں کی ہلاکت سے تشدد کے واقعات میں تیزی آئی اور یہ واقعہ غزہ میں فریقین کے درمیان 50 روزہ جھڑپوں کا سبب بنا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں