شہید فلسطینی وزیر کو سپردخاک کر دیا گیا

اسرائیلی فوج کی طرف سے بے رحمانہ طور پر شہید کیے جانے والے فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کو ہزاروں افراد کی دعاوں کے سائے تلے سپرد خاک کر دیا گیا

145456
شہید فلسطینی وزیر کو سپردخاک کر دیا گیا

اسرائیلی فوج کی طرف سے بے رحمانہ طور پر شہید کیے جانے والے فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کو ہزاروں افراد کی دعاوں کے سائے تلے سپرد خاک کر دیا گیا ۔
اُن کی آخری رسومات میں وزیر اعظم رامی حمد اللہ ،حکومتی ارکان اور تنظیم ِ آزادی فلسطین کے ممبران نے شرکت کی ۔
مرحوم وزیر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ،اُن کی موت تشدد کے علاوہ اسپتال جانے میں تاخیر کے باعث واقع ہوئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں