شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

حلب کے علاقے میں مسلح مخالفین اور اسد فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

139151
شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
اطلاع کے مطابق حلب کے علاقے میں مسلح مخالفین اور اسد فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
اسلامی فرنٹ سے منسلک یونٹوں نے ہیڈ کوارٹر کے طور پر اسد فورسز کے زیر استعمال عمارتوں اور چیک پوسٹوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا۔
حملے میں اسد فورسز کے 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں