مصر: عمارت گرنے سے بارہ کم از کم بارہ افراد ہلاک

مصر میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں

204673
مصر: عمارت  گرنے سے بارہ کم از کم بارہ افراد ہلاک

مصر میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات ملنے تک قاہرہ کے مشرق میں یہ واقعہ پیش آیا۔
اس حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی ٹیموں نے کاروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں