عدلیب پر اسد نواز فوج کا حملہ: درجنوں ہلاک

شام میں اسد نواز فوج کے ہیلی کاپٹروں نے عدلیب شہر میں ایک مہاجر کیمپ پر دو بیرل بم برسائے جس کے نتیجے میں 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

174446
عدلیب پر اسد نواز فوج کا حملہ: درجنوں ہلاک

شام میں اسد نواز فوج کے ہیلی کاپٹروں نے عدلیب شہر میں ایک مہاجر کیمپ پر دو بیرل بم برسائے جس کے نتیجے میں 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ شامی فضائیہ نے شمالی شہر عدلیب میں قائم عابدین نامی ایک ایسے کیمپ پر بیرل بم پھینکے ہیں جہاں اس شورش زدہ ملک میں خانہ جنگی کے شکار بے گھر افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔
ہلاک شدگان میں خواتین اور بچے بھی ب شامل ہیں کیمپ کے رہائشیوں نے دمشق حکومت کی طرف سے اسے ایک بربریت قرار دیتے ہوئے اسے مہاجرین کے قتل عام سے تعبیر کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں