عراق میں جھڑپیں جاری

فلوجہ کے قریب داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف شرقوع کردہ حملوں کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کتنی تعداد کا تعلق داعش دہشت گرد تنظیم سے ہونے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا

133849
عراق میں جھڑپیں جاری

عراق میں ایک طرف پیش مرگوں سے برسر پیکار داعش کےعسکریت پسند دوسری جانب عراق کی سیکورٹی فورسز سے بھی اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔
فلوجہ کے قریب داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف شرقوع کردہ حملوں کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کتنی تعداد کا تعلق داعش دہشت گرد تنظیم سے ہونے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا ہے جبکہ عسکریت پسندوں نے عراقی فوج جے چار سو اہلکاروں کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔
ہلاک ہونے والوں میں کتنی تعداد کا تعلق داعش دہشت گرد تنظیم سے ہونے کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
دریں اثنا فرانس کے جنگی طیاروں نے پہلی بار عراق میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
علاقے میں بڑے پیمانے پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دریں اثنا عراقی فوج نے بھی نے داعش دہشت گرد تنظیم کے 18 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں