مصر میں بم حملے کےنتیجے میں چار افراد ہلاک

مصر میں وزارتِ خارجہ کی عمارت کے قریب بموں سے حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ ہلاک ہونے والے دو افراد کا تعلق سیکورٹی فورسز اور دو سویلین بتائے جاتے ہیں

133873
مصر میں بم حملے کےنتیجے میں چار افراد ہلاک

مصر میں وزارتِ خارجہ کی عمارت کے قریب بموں سے حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
اس حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہلاک ہونے والے دو افراد کا تعلق سیکورٹی فورسز اور دو سویلین بتائے جاتے ہیں۔
اس حملوں کے بارے میں ابھی تک سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
اس حملے کے ہجوم والے علاقے میں ہونے اور اس حملے میں مزید افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں