یمن میں جھڑپوں کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک

شعیہ فرقے سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فروسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ثنا میں صدر مملکت عبدلربو منصور ہادی کی سرکاری رہائش کی جانب پیش قدمی کرنے والے عسکریت پسندوں نے علاقے کی کئی ایک شاہراوں پر قبضہ کرلیا ہے

132208
یمن میں جھڑپوں کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک

شعیہ فرقے سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فروسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سرکاری ٹیلی ویژن کی نشریات ن جھڑپوں کی وجہ سے نشریات روک دی گئیں۔
ثنا میں صدر مملکت عبدلربو منصور ہادی کی سرکاری رہائش کی جانب پیش قدمی کرنے والے عسکریت نے علاقے کی کئی ایک شاہراوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
دارالحکومت میں موبائل ٹیلی فون اور انٹر نٹ کی ترسیل بھی منقطع ہے۔
ثنا کے ہوائی اڈے پر تمام بین الاقوامی پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں