یمن:حوسی قوم اور مسلح قبائلیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یمنی شہر الجوف میں حوسی قوم اور دیگر مسلح قبائلیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے

89507
یمن:حوسی قوم اور مسلح قبائلیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یمنی شہر الجوف میں حوسی قوم اور دیگر مسلح قبائلیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے ۔
اس جھڑپ میں بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا کہ جس میں دونوں جانب کافی تعداد میں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دریں اثنا ، حوسی قوم کی دفاعی کمیٹی کے بعض عہدے داروں نے ان جھڑپوں کے خاتمے کےلیے مصالھتی کوششیں کی ہیں لیکن ان کی یہ کوششیں فی الوقت بے سود ثابت ہو رہی ہیں۔
واضح رہے کہ فقہ جعفریہ سے وابستہ فقہ زیدیہ نے حوسی نامی ایک تحریک کا آغاز سن انیس سو بانوے میں حسین بدر الحوسی کی قیادت میں کیا تھا کہ جن کے سن دو ہزار چار میں قتل کے بعد یمنی فوج اور حوسی تحریک کے حامیوں کے درمیان وقتاً فوقتاً جھڑپیں ہوتی رہتی تھیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں