یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے کوالیفائنگ مرحلے میں گلاتا سرائے بمقابلہ زالگرس

گلاتا سرائے کل UEFA چیمپئنز لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے انتقامی میچ میں لتھوانیا کی ٹیم Zalgiris کی میزبانی کرے گا

2018876
یو ای ایف اے چمپینز لیگ  کے کوالیفائنگ مرحلے میں گلاتا سرائے بمقابلہ زالگرس

گلاتاسرائے زالگرس ٹیم کے ساتھ مد مقابل آئے گی۔
گلاتا سرائے کل UEFA چیمپئنز لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے انتقامی میچ میں لتھوانیا کی ٹیم Zalgiris کی میزبانی کرے گا۔
ریمس پارک میں منعقد ہونے والا مقابلہ کل شب ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق شب ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔
سپر لیگ میں گزشتہ سیزن کے چیمپئن گلاتا سرائے کو  چمپینز لیگ کے لیے اس راونڈ کو پار کرنا لازمی ہے۔ زلگیریس کے ساتھ پہلا میچ 2-2 سے برابر رہا تھا۔لہذا اسے  کل کا میچ جیتنا ہوگا۔



متعللقہ خبریں