یو ای ایف اے یورپین لیگ کے پہلے کوارٹر فائنلز مکمل
کلب کی سطح پر یورپی فٹ بال کے دوسرے نمبرکے ٹورنامنٹ میں، اٹلانٹا نے لیورپول کو 3-0 سے شکست دے کر سب کو حیرت میں ڈال دیا
2127070
![یو ای ایف اے یورپین لیگ کے پہلے کوارٹر فائنلز مکمل](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/cff9/841a/a1f8/64156eeab7a80.jpg?time=1722044522)
یو ای ایف اے یورپین لیگ کے کوارٹر فائنلز کے سلسلے کے پہلے میچ مکمل ہو گئے۔
کلب کی سطح پر یورپی فٹ بال کے دوسرے نمبرکے ٹورنامنٹ میں، اٹلانٹا نے لیورپول کو 3-0 سے شکست دے کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
اطالوی ٹیم کی فتح 38ویں اور 60ویں منٹ میں گیانلوکا سکیماکا اور 83ویں منٹ میں ماریو پاسالک کے گول سے ہوئی۔
کوارٹرز فائنلز کے سلسلے کے دوسرے میچ جمعرات 18 اپریل کو کھیلے جائینگے۔
نتائج درج ذیل ہیں:
میلان (اٹلی) - روم (اٹلی): 1-0
لیورپول (انگلینڈ) -اٹلانٹا (اٹلی): 3-0
بائر لیورکوسن (جرمنی) - ویسٹ ہیم یونائیٹڈ (انگلینڈ): 0-2
بینفیکا (پرتگال) اولمپک مارسیلیا (فرانس): 1-2