ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل

الیانزا کی میزبانی میں کسکاٹلان اسٹیڈیم میں بھگدڑ اس وجہ سے مچی جب  بہت سے شائقین جعلی ٹکٹوں کے ساتھ اسٹینڈز میں داخل ہوئے

1989096
ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل

ال  سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

ایل سلواڈور لیگ کے پلے آف کوارٹر فائنل میں الیانزا اور ایف اے ایس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں اسٹینڈز میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

اعلان کیا گیا کہ الیانزا کی میزبانی میں کسکاٹلان اسٹیڈیم میں بھگدڑ اس وجہ سے مچی جب  بہت سے شائقین جعلی ٹکٹوں کے ساتھ اسٹینڈز میں داخل ہوئے اور جو شائقین ٹکٹ ہونے کے باوجود میچ میں داخل نہ ہوسکےتھے کے زبردستی  چیک پوائنٹ سے اندر گھسنے کی کوشش کر رہے تھے

سیکیورٹی کے  جواز میں اسٹیڈیم کے دروازے بند کیے  جانے سے  بھگدڑ کا ماحول پیدا ہوا ۔ 

اس واقع کے باعث  میچ ادھورا رہ گیا۔ ک پوائنٹ سے اندر گھسنے کی کوشش

 



متعللقہ خبریں