ڈورٹمنڈ بوروسیا کلب نے پی ایس جی کو ایک گول سے ہرا دیا

یو ای  ایف اےچیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے میچ میں جرمن  کلب  بوروسیا ڈورٹمنڈ نے فرانسیسی ٹیم پیرس سینٹ جرمین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول  سے شکست دی

2134514
ڈورٹمنڈ  بوروسیا کلب نے پی ایس جی کو ایک گول سے ہرا دیا

ڈورٹمنڈ نے PSG کو ایک گول سے ہرا دیا...

یو ای  ایف اےچیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے میچ میں جرمن  کلب  بوروسیا ڈورٹمنڈ نے فرانسیسی ٹیم پیرس سینٹ جرمین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول  سے شکست دی۔

سگنل آئیڈونا پارک میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم  نے 36ویں منٹ میں نکولس  فُل کرگ کے گول کی بدولت   برتری حاصل کی ۔

پی ایس جی دوسرے ہاف میں داخل ہونے والی واضح پوزیشنوں سے فائدہ نہیں اٹھا سکی۔

بوروسیا ڈورٹمنڈ نے میچ صفر -ایک  سے جیتا اور  اگلے میچ سے قبل ایک برتری حاصل کر لی۔

اگلا میچ  7 مئی بروز منگل پیرس میں کھیلا جائے گا اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کا تعین کیا جائے گا۔

سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کا مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔



متعللقہ خبریں